اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اچھے کام کرنے میں بُرے کام کرنے سےکچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - اچھے کام کرنے میں بُرے کام کرنے سےکچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ہے